سعودی عرب نے مزدوروں کےحوالےسےاہم قدم اٹھا لیا

0
250
سعودی عرب نے مزدوروں کےحوالےسےاہم قدم اٹھا لیا

ہاٹ لائن نیوز : خلیجی ریاست سعودی عرب میں جہاں حج 2024 کے حوالے سے خصوصی انتظامات کیے جا رہے ہیں وہیں اب کارکنوں کے حوالے سے بھی خصوصی قدم اٹھایا گیا ہے۔

سعودی میڈیا کے مطابق خلیجی ریاست میں سورج کی روشنی میں کام کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

سعودی حکومت نے یہ قدم براہ راست سورج کی روشنی میں کام کرنیوالے کارکنوں کے لیے اٹھایا ہے جس کے تحت یہ پابندی 15 جون سے 15 ستمبر تک نافذ العمل رہے گی۔

Leave a reply