سسرالیوں کادامادپررائفل اورڈنڈوں سےحملہ

لاہور کے کاہنہ کے علاقے میں ،سسرالیوں نےدانادپررائفل اورڈنڈوں سےحملہ کردیا۔ اس تنازعہ کے دوران ، ملزم آصف کےوالدصادق شدیدزخمی ہوگئے۔
فائرنگ کے واقعے کی فوٹیج سامنےآچکی ہے، جسمیں مشتبہ افراد کو رائفل ، پستول اورڈنڈےکیساتھ حملہ کرتےہوئےدیکھاجاسکتا ہے۔
متاثرہ صادق نے پولیس اسٹیشن میں 4 نامزدافراداور 3 نامعلوم افرادکیخلاف درخواست دائرکردی ہے۔








