
لاہور ہائیکورٹ
اے ٹی سی سرگودھا کے جج کو ہراساں کرنے کے خلاف دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر
جسٹس شاہد کریم 8 جولائی کو درخواستوں پر سماعت کرینگے
عدالت نے عدلیہ میں مداخلت روکنے کے لیے پانچ نکاتی ایس او پیز جاری کررکھے ہیں
عدالت نے حنا حفیظ اللہ کو عدالتی معاون بھی مقرر کررکھا ہے
عدالت نے مستقبل میں ججز کو اپروچ نا کرنے کی ہدایت کررکھی ہے
عدالت نے ایجنسی کے مداخلت کو روکنے کے لیے 5 نکات بھی سیٹ کیے ہیں جس میں کہہ گیا تھا کہ اے ٹی سی اور دیگر ججز اپنی موبائل میں ہر ایسی انے والی کال کو ریکارڈ کریں









