سرگودھا جج کو دھمکی آمیز حط کا معاملے پر چیف جسٹس نے سی ٹی ڈی کو شو کاز نوٹسز جاری کر دیا

0
208
سرگودھا جج کو دھمکی آمیز حط کا معاملے پر چیف جسٹس نے سی ٹی ڈی کو شو کاز نوٹسز جاری کر دیا

آئی ایس آئی کے آفیسر کی جانب سےسرگودھا کے جج کو فون کرنے کا معاملہ

چیف جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے آر پی او سرگودھا ،ریجنل آفیسر سی ٹی ڈی ،ڈی ایس پی اور ایس ایچ او کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹسز جاری کردئیے

عدالت نے 27جون تک فریقین سے وضاحت طلب کرلی
عدالت نے کیس آئندہ سماعت کے لیے جسٹس شاہد کریم کی عدالت میں مقرر کرنے کا حکم دیدیا
عدالت نے اے ٹی سی جج کے خطوط سپریم کورٹ کے بینچ میں بھجوانے کا حکم دیدیا
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان محفوظ فیصلہ سنایا
چیف جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے فیصلہ محفوظ کیا تھا

لاہور ہائیکورٹ نے جج انسداد دہشت گردی سرگودھا کو دھمکیوں کے معاملہ ہر توہین عدالت کی کاروائی شروع کرنے کا حکم دے دیا۔

عدالت نے ڈی ایس پی سرگودھا، ایس ایچ او سی ٹی ڈی کو شوکاز نوٹس جاری کردئیے،
عدالت نے توہین عدالت کے نوٹس پر 27 جون کو جواب جمع کروانے کا حکم دے دیا
عدالت نے آئیندہ کیس جسٹس شاہد کریم کے پاس لگانے کا حکم دے دیا

Leave a reply