سردیوں میں ہاضمے کا سستا اور آزمایا گیاٹوٹکا

0
134
سردیوں میں ہاضمے کا سستا اور آزمایا گیاٹوٹکا

ہاٹ لائن نیوز : بہت سے لوگوں کو سردیوں میں کھانا کھانے کے بعد ہاضمے کے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ان تمام مسائل سے بچنے کیلیے یہ 4 چیزیں ایک ساتھ کھائیں۔ یہ گھریلو نسخہ بدہضمی کے مسائل سے نجات دلانے میں مددگار ثابت ہوگا۔

سردیوں میں ہاضمے کے مسائل سے نمٹنے کیلیے کھانے کے بعد یہ چار چیزیں ایک ساتھ کھائیں۔

الائچی، سونف،کالی مرچ،گڑ

ان چاروں چیزوں کو اچھی طرح پیس کر پاؤڈر بنا لیں۔ اور انکو گڑ کیساتھ ملا کر چھوٹی گولیاں بنالیں اور ائیر ٹائیٹ کنٹینر میں پیک کریں۔ ایک چمچ یا چھوٹی گولی لیں اور ہر کھانے کے بعد چبا لیں۔

Leave a reply