سردار اختر مینگل کا مستعفی ہونے کا اعلان

0
230
سردار اختر مینگل کا مستعفی ہونے کا اعلان

ہاٹ لائن نیوز : سردار اختر مینگل نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیاہے۔

پارلیمنٹ میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے سردار اختر مینگل نے کہاہے کہ میں آج قومی اسمبلی سےاستعفیٰ دینےکا اعلان کررہاہوں، میں اپنے لوگوں کیلیے کچھ نہیں کر سکا۔

Leave a reply