سب سے پہلے ماؤنٹ ایورسٹ کوکس نے سر کیا؟ نئے شکوک وشبہات

0
154
سب سے پہلے ماؤنٹ ایورسٹ کوکس نے سر کیا؟ نئے شکوک وشبہات

ہاٹ لائن نیوز : سب سے پہلے ماؤنٹ ایورسٹ کس نے سر کیا؟ نئے شکوک پیدا ہوگئے۔

100 سال قبل لاپتہ ہونے والی کوہ پیما سینڈی ارون 1924 میں ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کے لیے نکلےتھےجس کے بعد سینڈی ارون اور ساتھی جارج ملر لاپتہ ہو گئے تھے۔

گزشتہ ماہ جب ایک دستاویزی ٹیم ماؤنٹ ایورسٹ پر گئی تو ٹیم کے ارکان کو برف میں چھپا ہوا ایک جوتا ملا۔ تحقیقات سے معلوم ہوا کہ ٹیم کو ملنے والے جوتے اور موزے سینڈی ارون کے تھے۔

سینڈی ارون کے پاس کیمرہ تھا جس کی فلم تیار نہیں ہو سکی، محقق کا کہنا ہے کہ کیمرہ مل جائے تو معلوم ہو جائے گا کہ سینڈی اوپر گیایا نہیں۔

Leave a reply