سب سےزیادہ سوناکس ملک کی خواتین کےپاس ہے؟

ہاٹ لائن نیوز: آکسفورڈ گولڈ گروپ کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ہندوستان میں خواتین کے پاس دنیا میں سب سے زیادہ سونا ہے ۔
جنوبی ہندوستان سونے کا ایک بڑا مرکز ہے جہاں ہندوستان کے سونے کے کل ذخائر کا 40 فیصد خواتین کے پاس ہے۔ بھارتی خواتین کے پاس دنیا کا 11 فی صد سونا ہے جو کہ 24 ہزار میٹرک ٹن ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی بھارتی ریاست تامل ناڈو کے پاس بھارت کا 28 فی صد سونا ہے۔









