سانحہ 9 مئی کے ملزمان کو دہشت گردی عدالت لاہور سےبڑا ریلیف مل گیا

0
186
سانحہ 9 مئی کے ملزمان کو دہشت گردی عدالت لاہور سےبڑا ریلیف مل گیا

انسداد دہشت گردی عدالت ، سانحہ نو مئی کے مختلف مقدمات میں اہم پیشرفت

عدالت نے 31 ملزمان کی عبوری ضمانتیں کنفرم کرنے کا حکم دے دیا

کنٹینر جلاؤ گھراؤ کے کیس میں سات ملزمان کی ضمانتیں کنفرم کرنے کا حکم جاری
کلمہ چوک کنٹینر جلاؤ گلا کے کیس میں چھ ملزمان کی ضمانتیں کنفرم کرنے کا حکم جاری

مسلم لیگ ہاؤس جلاؤ گھراؤ کیس میں تین ملزمان کی ضمانتیں کنفرم کرنے کا حکم جاری

وزیراعظم ہاؤس جلاؤ گراؤ کیس میں دو ملزمان کی ضمانتیں کنفرم کرنے کا حکم جاری
ملزمان عارف حسین ، حیدر علی ، راشد اکرم، خضر حیات، وقار احمد، محمد تیمور سمیت اکتیس کی ضمانتیں کنفرم کرنے کا حکم

Leave a reply