
انسداد دہشت گردی عدالت
جناح ہاؤس حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کیس
انسداد دھشتگردی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس کے 3 ملزمان کی درخواست ضمانت خارج کر دی
انسداد دھشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے فیصلہ سنایا
پراسیکیوٹر عبد الجبار ڈوگر نے ملزمان کیخلاف دلائل دیئے
فاضل جج نے پراسیکیوٹر عبد الجبار ڈوگر کے دلائل سے اتفاق کیا
ملزم رضا علی,بلال وجاہت اور
خضر حیات کی درخواست ضمانت خارج ہوئی ہے
ملزم خضر حیات نے ڈی آئی جی علی ناصر رضوی کو زخمی کیا تھا پراسیکیوٹر
بلال وجاہت نے جناح ہاؤس کتابیں اور پینٹنگز چوری کی تھی پراسیکیوٹر
ملزم علی رضا نے ایک پولیس انسپکٹر کو زخمی کیا تھا پراسیکیوٹر
عدالت نے ملک احسن عمران سمیت سات ملزمان کی درخواست ضمانت منظور کر لی ہے









