سانحہ ماڈل ٹاون کیس میں 98 گواہوں کے بیانات قلمبند

0
174
سانحہ ماڈل ٹاون کیس میں 98 گواہوں کے بیانات قلمبند

انسداد دہشتگردی عدالت میں سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس ٹرائل

عدالت نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کی سماعت کل تک ملتوی کر دی
پراسیکیوشن کے گواہان شہادت قلمبند کرانے کیلیے پیش نہیں ہوئے

عدالت نے کل گواہان کو شہادت قلمبند کرانے کیلئے طلب کر لیا
انسداد دھشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے سماعت کی
عدالت نے پاکستان عوامی تحریک کے سینئر وکیل مخدوم مجید حسین شاہ کو جرح کیلیے طلب کر لیا
ڈی ایس پی رانا محمود الحسن ٫ کانسٹیبل فیصل رشید اور کانسٹبل عامر حسن کو بطور گواہ طلب کیا گیا ہے

اب تک مجموعی طور پر سانحہ ماڈل ٹاؤن میں 98 گواہان کی شہادت قلمبند ہو چکی ہے

عدالت میں سانحہ ماڈل ٹاؤن میں پولیس کی جانب سے درج مقدمہ کا ٹرائل جاری ہے

پاکستان عوامی تحریک کے کارکنان نے پولیس پر پتھر اور پیٹرول بم پھینکے گواہان

خرم نواز گنڈا پور اور الطاف حسین شاہ نے کارکنان کو حملہ پر اکسایا٫ گواہان

تین چار ہزار کارکنان نے پولیس کو گھیر کر تشدد کا نشانہ بنایا گواہان

پاکستان عوامی تحریک کے کارکنان نے پولیس پر گولیاں چلائیں گواہان

پاکستان عوامی تحریک کی فائرنگ سے 7 شہری قتل ہوئے گواہان
کارکنان کے پتھراو اور فائرنگ سے 31 پولیس اہلکار زخمی ہوئے گواہان

عوامی تحریک نے پولیس افسران اور دیگر کیخلاف استغاثہ بھی دائر کر رکھا ہے
سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ میں مجموعی طور پر 124 ملزم نامزد ہیں
سابق ایس پی عمر ورک سمیت 4 ملزموں نے بریت کی درخواستوں دائر کر رکھی ہیں
سابق ایس پی عمر ورک، سابق ڈی ایس پی خالد ابوبکر، سابق ڈی ایس پی میاں شفقت، سابق انسپکٹر بشیر نیازی نے بریت کی درخواستیں دائر کر رکھی ہیں
سابق آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا اور ڈی آئی جی آپریشنز رانا عبدالجبار سمیت 5 ملزم پہلے ہی بری ہو چکے ہیں

Leave a reply