سانحہ ماڈل ٹاون کیس میں 9 گواہوں کے بیانات قلمبند

0
235
سانحہ ماڈل ٹاون کیس میں 9 گواہوں کے بیانات قلمبند

انسداددہشتگردی عدالت ، سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ کیس پر سماعت

عدالت نے مقدمہ کے مزید 9 گواہان کے بیانات قلمبند کر لیے

عدالت نے مزید سماعت تک 17 مئی تک ملتوی کرنے کا حکم دے دیا

انسداد دھشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے سماعت کی

گواہان ذولفقار بٹ انسپکٹر ، اشرف سب انسپکٹر ، اخلاق احمد کانسٹیبل ، عقیل سب انسپکٹر ، بابر سہیل سمیت نو کے بیان قلمبند

ملزمان کے وکیل برہان معظم ملک عدالت پیش ہوئے

پولیس کی جانب سے درج مقدمہ میں 94 گواہوں کے بیانات قلمبند ہو چکے ہیں ، برہان معظم

عوامی تحریک نے پولیس افسران اور دیگر کیخلاف استغاثہ دائر کر رکھا ہے
پولیس اہکاروں سمیت دیگر بر ضمانت ملزمان حاضری کیلیے پیش ہوئے
سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ میں مجموعی طور پر 124 ملزم نامزد ہیں
سابق ایس پی عمر ورک سمیت 4 ملزموں نے بریت کی درخواستوں دائر کر رکھی ہیں
سابق ایس پی عمر ورک، سابق ڈی ایس پی خالد ابوبکر، سابق ڈی ایس پی میاں شفقت، سابق انسپکٹر بشیر نیازی نے بریت کی درخواستیں دائر کر رکھی ہیں

سابق آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا اور ڈی آئی جی آپریشنز رانا عبدالجبار سمیت 5 ملزم پہلے ہی بری ہو چکے ہیں

Leave a reply