سالوں قبل لاپتہ ہونے والےکوہ پیما کی منجمد لاش مل گئی

0
193
سالوں قبل لاپتہ ہونے والےکوہ پیما کی منجمد لاش مل گئی

ہاٹ لائن نیوز : پیرو سے 22 سال قبل لاپتہ ہونے والے امریکی کوہ پیما کی منجمد لاش ملی ہے۔

جنوبی امریکی ملک پیرو کی چوٹیوں کو سر کرنے کے لیے آنے والے کوہ پیما اکثر حادثات کا شکار ہوتے ہیں، جن میں سے ایک ولیم اسٹومپفیل بھی تھا جو پیرو میں ماؤنٹ ہواسکران کی چوٹی پر گیا تھا اور وہاں ان کص حادثہ پیش آیا تھا۔

59 سالہ کوہ پیما 2002 میں اپنی ٹیم کے ہمراہ پہاڑ پر چڑھنے کی مہم کے دوران برفانی تودے کی زد میں آکر لاپتہ ہوگئے تھے ۔

Leave a reply