سازشیں کرنےوالوں کو فیصل واڈا نےخبردارکردیا

0
247
سازشیں کرنےوالوں کو فیصل واڈا نےخبردارکردیا

ہاٹ لائن نیوز : سینیٹر فیصل واوڈا نے سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ ایکس (ٹویٹر) پر جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ میں ملک سے باہر ہوں ، مئی کے مہینے میں پاکستان کے لئے مثبت خبریں آئینگی ، یہ مثبت خبریں سیاسی جمہوری لاشوں کیطرف سے نہیں بلکہ کہیں اورسے آئینگی۔

سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ اس سے پہلے پاکستان کیخلاف کسی بھی سازش کو برداشت نہیں کیا گیا تھا اور نہ ہی اسے اب برداشت کیا جائیگا۔

انہوں نے متنبہ کیا کہ بیرونی قوتوں کے ذریعہ کھیلنے والے عناصر جو ملک سے دشمنی رکھتے ہیں ، جلد ہی انکوگرفتار کرلیا جائیگا۔

Leave a reply