سابق گورنر پنجاب کی مشکلات میں اضافہ,رہائی التواء کا شکار

0
220
سابق گورنر پنجاب کی مشکلات میں اضافہ,رہائی التواء کا شکار

انسداد دہشت گردی عدالت

نو مئی کو زمان پارک کے باہر پولیس کی گاڑیاں جلانے ٫ تھانہ شادمان کو نزر ارشد کرنے اور راحت بیکری چوک میں پولیس کی گاڑیاں جلانے کے مقدمات
سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ کی تین مقدمات میں درخواست ضمانت پر سماعت
عدالت نے عمر سرفراز چیمہ کی ضمانتوں پر سماعت 18 مئی تک ملتوی کر دی

عدالت نے آیندہ سماعت پر پراسیکیوشن سے مقدمات کا ریکارڈ طلب کر لیا
انسداد دھشتگردی عدالت کے ڈیوٹی جج ارشد جاوید نے سماعت کی
عمر سرفراز چیمہ نے نو مئی کو زمان پارک کے باہر پولیس کی گاڑیاں جلانے کے مقدمہ میں ضمانت کی درخواست دائر کر رکھی ہے

عمر سرفراز چیمہ نے تھانہ شادمان کو نزر اتش کرنے کے مقدمہ میں ضمانت کی درخواست دائر کر رکھی ہے

سابق گورنر نے راحت بیکری چوک میں پولیس کی گاڑیاں جلانے کے مقدمہ میں ضمانت کی درخواست دائر کر رکھی ہے
عمر سرفراز چیمہ کا نو مئی جلاؤ گھیراؤ سے کوئی تعلق نہیں ہے ضمانت ہر رہائی دی جایے استدعا وکیل

سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں ہیں
زمان پارک کے سامنے پولیس کی گاڑیاں جلانے کیخلاف ریس کورس میں مقدمہ نمبر 852/23 درج ہے
راحت بیکری چوک میں پولیس کی گاڑیاں جلانے کا تھانہ سرور روڈ میں مقدمہ نمبر 103/23 درج ہے
تھانہ شادمان کو نزر آتش کرنے کا مقدمہ نمبر 768/24 تھانہ شادمان میں درج ہے

Leave a reply