
نو مئی کو زمان پارک کے باہر پولیس کی گاڑیاں جلانے اور تھانہ شادمان کو نزر آتش کرنے کے مقدمات
سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ کی دو مقدمات میں درخواست ضمانت پر سماعت
عدالت نے عمر سرفراز چیمہ کی درخواست ضمانت پر سماعت 29 مئی تک ملتوی کر دی
عدالت نے پراسیکیوشن سے مقدمات کا ریکارڈ طلب کر لیا
انسداد دھشتگردی عدالت کے ڈیوٹی جج ارشد جاوید نے سماعت کی
ملزم کی جانب سے حسن شاہ ایڈوکیٹ دلائل کیلئے پیش ہوئے
عمر سرفراز چیمہ نے تھانہ شادمان نزر آتش کرنے کے مقدمہ میں ضمانت کی درخواست دائر کر رکھی ہے
عمر سرفراز چیمہ نے نو مئی کو زمان پارک کے باہر پولیس کی گاڑیاں جلانے کے مقدمہ میں ضمانت کی درخواست دائر کر رکھی ہے
عمر سرفراز چیمہ کا نو مئی جلاؤ گھیراؤ سے کوئی تعلق نہیں ہے ضمانت ہر رہائی دی جایے موقف وکیل
سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں ہیں
زمان پارک کے سامنے پولیس کی گاڑیاں جلانے کیخلاف ریس کورس میں مقدمہ نمبر 852/23 درج ہے
تھانہ شادمان کو نزر آتش کرنے کا مقدمہ نمبر 768/24 تھانہ شادمان میں درج ہے









