
سیشن عدالت ، آئی جی پنجاب کے خلاف پروپیگنڈا کرنے اور اداروں کی توہین کرنے کا کیس
عدالت نے سابق وفاقی وزیر علی زیدی کی عبوری ضمانت 29 جون تک منظور کر لی
عدالت نے ایف آئی اے کو ملزم کی گرفتاری سے روک دیا
عدالت نے سابق وفاقی وزیر کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا
ایڈیشنل سیشن جج محمد سلیمان گھمن نے کیس پر سماعت کی
سابق وفاقی وزیر علی زیدی نے میاں علی اشفاق ایڈوکی کی وساطت سے ضمانت دائر کی
پچھلے سال اس سے زیادہ گرمی تھی اور ٹمپریچر تھا ، علی زیدی
پچھلے سال سے اب تک شیو نہیں کیا ، علی زیدی
یہ پھر بھی مجھے پہچان لیتے ہیں ، علی زیدی








