سابق وزیر اعلیٰ کی امیر بالاج کے گھر آمد

0
442
سابق وزیر اعلیٰ کی امیر بالاج کے گھر آمد

ہاٹ لائن نیوز : رہنما مسلم لیگ ن حمزہ شہباز شریف کی قتل ہونے والے امیربالاج ٹیپو کے گھر آمد،اہلخانہ سے اظہار افسوس کیا، انہوں نے امیر بالاج کے بھائی امیر مصب اور امیر فتح ٹیپو کے ساتھ تعزیت کااظہار بھی کیا۔

انہوں نے کہا کہ امیر بالاج ایک پڑھا لکھا اور اچھا انسان تھا جس کی موت کا بہت دکھ ہوا، قانونی تقاضے پورے ہوں گے اور ملزم قانون کے کٹہرے میں ہوں گے، آپ کو انصاف ضرور ملے گا اور قانون سب کے لئے ہے، ظالم کبھی بھی خدا کی پکڑ سے نہیں بچ سکا۔

Leave a reply