سابق بیوروکریٹ اوریا مقبول جان کو گرفتار کر لیا گیا

0
158
سابق بیوروکریٹ اوریا مقبول جان کو گرفتار کر لیا گیا

ہاٹ لائن نیوز : ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے سابق بیوروکریٹ اور اینکر پرسن اوریا مقبول جان کو گرفتار کر لیاہے۔

ذرائع کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے اوریا مقبول جان کو ڈیفنس ہاؤسنگ سوسائٹی فیز 6 میں واقع ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا۔

ایف آئی اے نے اوریا مقبول جان کیخلاف بھی مقدمہ درج کرلیا، سابق بیوروکریٹ کے خلاف مذہبی منافرت اور اداروں کیخلاف نفرت پھیلانے کا مقدمہ درج کیا گیا ہے جب کہ مقدمہ سائبر ٹیررازم ایکٹ کی دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے۔

Leave a reply