سابق امریکی صدر کی بیٹی کا طلاق کا فیصلہ

0
148
سابق امریکی صدر کی بیٹی کا طلاق کا فیصلہ

سابق امریکی صدر کی بیٹی کا طلاق کا فیصلہ

سابق امریکی صدر جوبائیڈن کی صاحبزادی نے شوہر سے طلاق لینے کا فیصلہ کر لیا ہے، 44 سالہ ایشلی بائیڈن نے اپنے شوہر سے علیحدگی کیلیے عدالت سے رجوع کیا ہوا ہے، ایشلی بائیڈن نے 13 سال بعد پلاسٹک سرجن ڈاکٹر ہوورڈ سے راہیں الگ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

ایشلی بائیڈن نے فلاڈیلفیا کی فیملی عدالت میں طلاق کے لیے درخواست دائر کر دی ہوئی ہے جس میں شادی کی ناکامی کا ذکر ہے، ایشلی بائیڈن اور ڈاکٹر ہوورڈ نے 2012 میں شادی کی تھی۔

Leave a reply