” سائبیرین جیزز ” نامی مذہبی رہنما کو 12 سال قید کی سزا

0
115
" سائبیرین جیزز " نامی مذہبی رہنما کو 12 سال قید کی سزا

” سائبیرین جیزز ” نامی مذہبی رہنما کو 12 سال قید کی سزا

سابق روسی ٹریفک پولیس سرگئی ٹوروپ جس نے سوویت یونین کے خاتمے کے بعد خود کو مسیحا کہ کر مذہبی پیروکاروں کی بڑی تعداد کو اپنی طرف راغب کر لیا تھا، اسے بارہ سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے، سرگئی ٹوروپ نے اپنا نام ’’ویساریون‘‘ رکھا ہوا تھا، اس نے خود کو جیزز کا دوبارہ جنم قرار دے کر مختلف ممالک میں جا کر لوگوں کو اپنے عقیدے کی پر لوگوں کو مائل کرنے کی کوشش کی، اس سے پہلے بھی سرگئی ٹوروپ پر دھوکہ دہی کے الزامات لگائے گئے تھے، لیکن انہوں نے الزامات سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ ان کا قائم کردہ چرچ مالی فوائد حاصل نہیں کرتا۔

Leave a reply