زین قریشی کی ’لاپتہ‘ اہلیہ گھر پہنچ گئیں

0
137
زین قریشی کی ’لاپتہ‘ اہلیہ گھر پہنچ گئیں

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما زین قریشی کی اہلیہ گھر پہنچ گئیں۔ اس حوالے سے زین قریشی کی بہن ماہنم کبیر نے سوشل میڈیا پر بتایا کہ انکی بھابھی بحفاظت گھر پہنچ گئی ہیں۔

پی ٹی آئی رہنما مہربانو قریشی نے بھی اپنی بھابھی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ان کی بحفاظت واپسی کی تصدیق کی۔ انہوں نے یہ بھی کہا، “آپ کی دعاؤں اور حمایت کا بہت شکریہ”۔

Leave a reply