
زیارت سے 7 افراد کی لاشیں برآمد
بلوچستان کے ضلع زیارت سے سات افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، ڈپٹی کمشنر نے کہا ہے کہ تحقیقات کےبعد ہی حقائق معلوم ہوں گے، بلوچستان کے ضلع زیارت کے علاقے کوانچی ڈیم سے 7 افراد کی لاشیں ملی ہیں،ںریسکیو ٹیموں نے لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا ہے ، جہاں پر ان کی شناخت کی جائے گی، انہوں نے مزید کہا کہ واقعے کی تحقیقات کےبعد ہی اصل حقائق معلوم ہوں گے۔









