
بانی پی ٹی آئی کے گرفتاری کے وقت زمان پارک میں پولیس ہر حملہ کا مقدمہ
عدالت نے ملزم اویس یونس کو شناخت پریڈ کیلیے جیل بھجوا دیا
انسداد دہشتگردی عدالت کے جج عرفان حیدر نے سماعت کی
ملزم اویس یونس کو چہرہ ڈھانپ کر انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا گیا
تفتیشی افسر نے ملزم کی شناخت پریڈ کرنے کا استدعا کی
عدالت نے ملزم اویس یونس کو شناخت پریڈ کیلیے 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا
ملزم اویس یونس کو تھانہ ریس کورس کے مقدمہ میں گرفتار کیا گیا









