زلینسکی تیسری عالمی جنگ کاجوا کھیل رہےہیں،ٹرمپ

0
164
زلینسکی تیسری عالمی جنگ کاجوا کھیل رہےہیں،ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرائن کے ہم منصب کو خوب سناڈالی۔

ٹرمپ نےیوکرائنی ہم منصب کو آگاہ کیا ہے کہ وہ امریکی امدادکے شکر گزار نہیں ہے ، اور نہ ہی وہ اس امداد کے بدلے امریکی مطالبات قبول کررہے ہیں۔

امریکی صدر نے زلنسکی کو بتایا کہ آپ تیسری عالمی جنگ پرجواکھیل رہے ہیں ، آپکو اپنا رویہ تبدیل کرنا ہوگا ، آپکےپاس کارڈزنہیں ہیں۔

صدرڈونلڈ ٹرمپ نے مزید کہا کہ روسی صدر پیوٹن ڈیل کرناچاہتے ہیں ، لہذا آپ نمٹ سکتے ہیں یا ہم اس کھیل کوختم کرسکتے ہیں۔

Leave a reply