ریبیزکےشکار 6 افرادہلاک ، کل تعداد 14 ہوگئی

0
96

مئی سے اگست تک کراچی میں کتے کے کاٹنے سےریبیزکاشکارہونےوالےچھ افراد ہلاک ہوگئے۔

اسپتال کے عہدیداروں کے مطابق ، ہلاک ہونے والے تین افراد کا علاج جناح اسپتال اور تین کورنگی کے ٹرسٹ اسپتال میں ہوا۔

حکام کا کہنا ہے کہ اس سال ریبیز سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھکر 14 ہوگئی ہے۔

Leave a reply