ریاست مخالف پروپیگنڈہ کرنےوالے مزید 7 ملزمان کے خلاف ایف آئی آردرج

0
186
ریاست مخالف پروپیگنڈہ کرنےوالے مزید 7 ملزمان کے خلاف ایف آئی آردرج

ہاٹ لائن نیوز : سوشل میڈیاپراشتعال انگیز اور جھوٹے بیان دینے پر مزید 7 ملزمان کیخلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی۔

یہ ملزمان سوشل میڈیا کے ذریعے ریاست مخالف پروپیگنڈہ اور جھوٹا بیانیہ پھیلارہے تھے،ملزمان مختلف واٹس ایپ گروپس اور ایکس اکاؤنٹس کےذریعےریاست مخالف نفرت انگیزپروپیگنڈہ کررہےتھے۔

ذرائع کاکہناہے کہ ملزمان کو جلد گرفتار کرکے سخت قانونی کارروائی کی جائیگی۔

Leave a reply