رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نااہل قرار

0
179
رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نااہل قرار

رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نااہل قرار

ای۔ سی۔ پی نے قومی اسمبلی کے رکن جمشید دستی کو نااہل قرار دے دیا ہے۔

الیکشن کمیشن نے پہلے سے محفوظ کیا گیا فیصلہ جاری کر دیا ہے، جمشید دستی کے خلاف اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا ریفرنس منظور کر لیا گیا۔

جمشید دستی کی نااہلی کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے 2 درخواستیں منظور کر لی ہیں، رکن نیشنل اسمبلی جمشید دستی کی تعلیمی اسناد جعلی قرار دے کر ان کو نا اہل کیا گیا ہے۔

Leave a reply