روہت شرما میچ جیت کر رونے لگے

0
218
روہت شرما میچ جیت کر رونے لگے

انگلینڈ اور بھارت کے درمیان سیمی فائنل ویسٹ انڈیز کے پروویڈنس سٹیڈیم میں کھیلا گیا جس میں بھارت نے انگلینڈ کو 68 رنز سے شکست دی۔

تاہم اس سارے معاملے میں بھارتی کپتان روہت شرما جن کی آنکھوں میں آنسو تھے اور خود کو روک نہیں سکے، وائرل ہو گئے ہیں۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ روہت شرما جیت کے موقع پر منہ چھپا کر رو رہے تھے، جیسے انہیں یقین ہی نہیں آرہا تھا کہ وہ جیت گئے ہیں۔

Leave a reply