روضہ رسول کے خادم انتقال کرگئے

0
148

ہاٹ لائن نیوز : روضہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خادم شیخ عبدہ علی ادریس انتقال کر گئے۔

سعودی عرب کے میڈیا کے مطابق شیخ عبدہ علی ادریس حجرے کی دیکھ بھال کے انچارج تھے۔

شیخ عبدہ علی ادریس مسجد نبوی کو کھولنے، بند کرنے، روشن کرنے ، خوشبو لگانے کے بھی ذمہ دار تھے۔

Leave a reply