روس سے تجارت کرنے والوں پر سخت پابندیاں لگائیں گے، نیٹو

روس سے تجارت کرنے والوں پر سخت پابندیاں لگائیں گے، نیٹو
نیٹو کے سیکریٹری جنرل مارک روٹے نے برازیل، چین اور بھارت کو خبردار کیا ہے کہ اگر روس کے ساتھ تجارت کی گئی تو انہیں پابندیوں کا سامنا کرنا پڑے گا، یہ بات انہوں نے اس وقت کہی جب امریکی صدر نے یوکرین کے لیے ہتھیاروں کی فراہمی کا اعلان کیا، انہوں نے کہا کہ اگر روس اور یوکرین میں پچاس دنوں میں امن معاہدہ طے نہیں ہوتا۔
روسی برآمدات خریدنے والے ممالک پر سو فیصد محصولات عائد کریں گے، اگر روس کے ساتھ تجارتی تعلقات جاری رکھے تو ان ممالک کو نقصان اٹھانا پڑے گا، کوئی روسی صدر کو فون کر کے کہے کہ وہ امن مذاکرات کو سنجیدگی سے لیں ورنہ ان کے نتائج بڑے پیمانے پر آئیں گے۔









