رحمان باباایکسپریس کی بوگیاں پٹری سےاترگئیں

0
176
رحمان باباایکسپریس کی بوگیاں پٹری سےاترگئیں

ہاٹ لائن نیوز : کراچی کے علاقے ڈرگ روڈ اسٹیشن پر رحمان بابا ایکسپریس کی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ریلوے حکام کیمطابق کراچی سے پشاور جانیوالی رحمان باباایکسپریس کینٹ اسٹیشن سے روانہ ہوئی تھی، حادثےمیں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، اور نہ ہی کوئی مسافرزخمی ہواہے۔

اسٹیشن منیجر نے صحافیوں کو بتایا کہ اپ ٹریک کی بحالی کیلیے کام جاری ہے، ٹریک بحال ہونےکےبعد گاڑی روانہ کردی جائیگی۔

Leave a reply