راولپنڈی میں تشدد کر کے بہو کو قتل کر دیا گیا

0
209
راولپنڈی میں تشدد کر کے بہو کو قتل کر دیا گیا

راولپنڈی میں تشدد کر کے بہو کو قتل کر دیا گیا

راولپنڈی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں پر سسرالیوں کے تشدد سے بہو جان سے گئی، سسرالیوں نے تشدد سے ہلاک ہونے کے معاملے کو دبانے کی کوشش کی، مقتولہ کی لاش کو تابوت میں بند کر کے جنازے کے وقت والدین کو اطلاع دی گئی، تابوت بند لاش کو دیکھ کر جب والدین کو شک ہوا تو انہوں نے میت کو غسل دینے پر اصرار کیا، تابوت کھلنے پر بہو کے جسم پر زخموں کے نشانات دیکھے گئے، والد نے پولیس کو بتایا کہ میری بیٹی کو تشدد کرںے کے بعد قتل کیا گیا ہے، دھمیال پولیس نے لاش کو پوسٹمارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دیا یے۔

Leave a reply