
راولپنڈی پی ڈبلیو ڈی کے علاقے میں شیرایک گھرمیں داخل ہوا۔
وائلڈ لائف کے عہدیداروں کیمطابق ، گھر میں شیرکےحملے میں ایک شخص زخمی ہوا،لیکن محکمہ وائلڈ فیلڈ کی ٹیموں نے شیر کو گرفتار کرلیا۔
حکام کا کہنا ہے کہ شیر چڑیا گھر سے فرار ہوگیا اور آبادی میں داخل ہوا۔









