رافیل کی ڈیل مودی کے گلے کی ہڈی بن گئی

0
178
رافیل کی ڈیل مودی کے گلے کی ہڈی بن گئی

رافیل کی ڈیل مودی کے گلے کی ہڈی بن گئی

فرانسیسی طیاروں ” رافیل ” کی ڈیل کرنا مودی سرکار کے گلے کی ہڈی بن چکی ہے، اس ڈیل میں اربوں روپے کی ہیرا پھیری کا انکشاف ہوا ہے، فرانسیسی طیاروں کا سودا کروڑوں ڈالر کے کک بیک پر طے ہوا، مودی کے قریبی دوست سوشن گپتا کو گڑ بڑ گھٹالے کا مہرہ قرار دیا ہے، انیل امبانی نے بھی بہت مال کمایا، تاہم حکومت نے سی۔ بی۔ آئی کی رپورٹ پر پردہ ڈال دیا ہے۔

ادھر، ٹائمز آف انڈیا کے ٹویٹر اکاؤنٹ پر شیئر ایک پوسٹ میں کانگریس کے رہنما نے راہول گاندھی کا پرانا ایک کلپ شیئر کیا ہے، جس میں ان کا کہنا ہے کہ رافیل ڈیل میں کوئی بھی چیز بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو نہیں بچا سکتی ہے۔

Leave a reply