رافیل طیارے کی تباہی پر فرانسیسی فوج کا ردعمل

0
172
رافیل طیارے کی تباہی پر فرانسیسی فوج کا ردعمل

رافیل طیارے کی تباہی پر فرانسیسی فوج کا ردعمل

پاک انڈیا جنگ میں فرانس کے جدید لڑاکا طیارے رافیل کی تباہی پر فرانسیسی فوج کے ترجمان کا ردعمل سامنے آ گیا، فرانسیسی مسلح افواج کے ترجمان نے پریس بریفنگ کے دوران سوال کے جواب میں بتایا کہ اگر یہ اطلاعات درست ہیں، تو یہ رافیل طیارے کی 2 دہائیوں کے دوران پہلی بار کسی جنگی مشن میں نقصان ہو گا، اس معاملے پر فرانسیسی فوج کی طرف سے یہ پہلا باضابطہ رد عمل ہے۔

عالمی میڈیا انڈیا کے سیکیورٹی ذرائع طیارے تباہ ہونے کی تصدیق کر چکے ہیں، البتہ یہ پہلا موقع ہے کہ جب فرانس کی فوج کے ترجمان نے رافیل طیاروں کی تباہی کے بارے میں کسی فورم پر بات کی ہے۔

Leave a reply