راشد محمود لنگڑیال نئے چیئرمین ایف بی آر تعینات

ہاٹ لائن نیوز : راشد محمود لنگڑیال کو فیڈر بورڈ آف ریونیو کا نیا چیئرمین تعینات کردیا گیاہے۔
اس سے قبل گریڈ 21 کے راشد محمود لنگڑیال سیکریٹری پاور کی خدمات انجام دے رہے تھے۔
راشد محمود لنگڑیال کی بطور چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو تعیناتی کا نوٹیفیکیشن اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نےجاری کر دیاہے۔









