رؤف حسن اور بیرسٹر گوہر کو نوٹس جاری کردئیے گئے

ہاٹ لائن نیوز : الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف انٹرا پارٹی الیکشن کیس سماعت کیلیے مقرر کردیا۔
پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس کی سماعت 21 جنوری کو ہوگی۔
چیف الیکشن کمشنر نے پی ٹی آئی کے رؤف حسن اور بیرسٹر گوہر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے درخواست گزاروں کو بھی نوٹس جاری کر دیئےہیں۔









