ذیابیطس کے مریض کیسے گوشت کھائیں ؟

0
147
ذیابیطس کے مریض کیسے گوشت کھائیں ؟

ذیابیطس کے مریض کیسے گوشت کھائیں ؟

ڈاکٹر سحر خیری نے کہا ہے کہ جو افراد موٹاپے، بلند فشارِ خون، ذیابیطس، فیٹی لیور اور یورک ایسڈ جیسے امراض میں مبتلا ہیں، وہ گوشت کھاتے ہوئے احتیاط برتیں اور گوشت خوری میں افراط سے پرہیز کریں، ایسے افراد کے لیے بہتر ہے کہ وہ صرف ایک بار گوشت کھائیں اور وہ بھی ابال کر تاکہ چکنائی کم ہو، اگر مرغن کھانے کھانے ہوں تو ساتھ دہی لینا مفید ہے کیوں کہ دہی میں ایسے اجزاء موجود ہوتے ہیں جو ہاضمے کو درست بناتے ہیں،کھانے کے ساتھ ایک بڑا پیالہ سلاد کا ضرور کھائیں، کیونکہ سلاد جسم کو وٹامن فراہم کرتا ہے۔

Leave a reply