دو معصوم بچوں کے قاتل کوسزا سنادی گئی

0
169
دو معصوم بچوں کے قاتل کوسزا سنادی گئی

ہاٹ لائن نیوز : لاہور کی سیشن عدالت نے دو معصوم بچوں کے قاتل کو دو بار سزائے موت اور جرمانے کا حکم دے دیا۔

عدالت نے ڈیڑھ سالہ فاطمہ اور 3 سالہ عاطف کو قتل کرنے کے جرم میں 2 بار سزائے موت اور 20 لاکھ جرمانے کا حکم دیا۔ بچوں کے والدین کو زخمی کرنےپر ملزم کو 10 سال قیدجبکہ 10 لاکھ جرمانے کی سزا بھی سنائی۔

قتل کیس کا فیصلہ ایڈیشنل سیشن جج رمضان کھجی نے سنایا۔ عدالت نے قتل کے دیگر ملزمان اعجاز اور امتیاز کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کر دیا۔

Leave a reply