دوسری شادی کے لیے پہلی بیوی سے اجازت لینے کا قانون چلینج

0
334
دوسری شادی کے لیے پہلی بیوی سے اجازت لینے کا قانون چلینج

دوسری شادی کے لیے پہلی بیوی سے اجازت کا قانون کو فیڈرل شریعت کورٹ میں چیلنج

شہزادہ عدنان نے مدثر ایڈووکیٹ کی وساطت سے فیڈرل شریعت کورٹ لاہور رجسٹری میں درخواست دائر کی

دائر درخواست میں وزرات قانون ،اسلامی نظریاتی کونسل سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا

دوسری شادی کے لیے پہلی بیوی سے اجازت کا قانون خلاف اسلام ہے موقف
آئین کے مطابق اسلامی اصولوں کے خلاف کوئی قانون نہیں بن سکتا موقف

آئین کے مطابق کوئی خلاف اسلام قانون بنے تو فیڈرل شریعت کورٹ میں چیلنج کیا جاسکتا ہے موقف
ریسرچ کے مطابق 35 سال سے بڑی عمر کی ایک کڑور خواتین شادی کی منتظر ہیں موقف
عدالت دوسری شادی کےلیے بیوی سے اجازت کے قانون کو خلاف اسلام قرار دے کر کالعدم قرار دے استدعا

Leave a reply