دوسری شادی کرنےوالا وکیل سوتیلے بیٹے کےہاتھوں قتل

راولپندی کے مضافات میں دھیمیال گاؤں میں دوسری شادی کرنیوالےوکیل کو قتل کردیا گیا۔
ذرائع کے مطابق ، راولپنڈی کے پولیس اسٹیشن میں رجسٹرڈ کیس کے متن کے مطابق ، وکیل چوہدری کاشف تیمور کو دوسری بیوی کےبیٹے، حسنین کیساتھ آئےحسن علی نے گولی مار کر ہلاک کردیا۔
مقدمے میں دلہن ، اسکے بیٹے ، بیٹی اور حسن علی کونامزدکیاگیاہے۔









