دوستوں سے قرض لے کر انہیں قتل کرنےوالی کا بھیانک انجام

0
254
دوستوں سے قرض لے کر انہیں قتل کرنےوالی کا بھیانک انجام

ہاٹ لائن نیوز : تھائی لینڈ میں ایک خوفناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک خاتون کو اپنے دوستوں سے قرض مانگنے اور قتل کرنے پر گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس نے 36 سالہ سارت رنگ سیواتھا پورن کو 2015 ءسے گزشتہ سال 14 افراد کے قتل میں ملوث قرار دیا ہے۔ اس جرم میں خاتون کو سزائے موت سنائی گئی ہے۔

خاتون جوئے کی عادی تھی اور اپنے دوستوں سے قرض لیکر انہیں زہر دے کر موت کے گھاٹ اتار دیتی تھی اور انکے زیورات اور دیگر قیمتی سامان چوری کرتی تھی۔

عدالت نے شواہد چھپانے کے جرم میں سرت کے سابق شوہر، جو سابق پولیس اہلکار بھی ہیں، اور ان کے وکیل کو جیل بھیج دیا۔

Leave a reply