دنیا کی سب سے بڑی فضائی لڑائی میں پاک فضائیہ کی شاندار جیت

0
244
دنیا کی سب سے بڑی فضائی لڑائی میں پاک فضائیہ کی شاندار جیت

دنیا کی سب سے بڑی فضائی لڑائی میں پاک فضائیہ کی شاندار جیت

پاکستان کی فضائیہ نے ورلڈ کا جدید ترین لڑاکا طیارہ “رافیل” تباہ کر کے پاکستان کو ایک تاریخی فتح سے ہمکنار کیا ہے، پاکستان نے انڈیا کا s _400 دفاعی نظام مٹی میں ملا دیا ہے مودی کا غرور زمین میں دفن اور بھارت کا گھمنڈ خاک نشین! جے ایف-سترہ تھنڈر اور الفتح ون میزائل نے جنگی طاقت کا لوہا منوا لیا ہے، دنیا کی سب سے بڑی فضائی لڑائی میں پاکستان نے شاندار فتح کر لی ہے، پاکستان کے چالیس طیارے، 75 دشمنوں پر بھاری رہے ہیں ۔

Leave a reply