دنیا کا وہ ملک جہاں دن میں ایک بار ہنسنا قانون ہے

0
188
دنیا کا وہ ملک جہاں دن میں ایک بار ہنسنا قانون ہے

ہاٹ لائن نیوز : یہ انوکھا قانون جاپان کے یاماگاتا پریفیکچر میں لاگو کیا گیا ہے۔

اس قانون کے تحت شہریوں کیلیے دن میں کم سے کم ایک بار ہنسنا لازمی قرار دیاگیاہے تاکہ ان کی جسمانی اور ذہنی صحت پر مثبت اثرات مرتب ہوں۔ رپورٹ کے مطابق ہر آنے والے مہینے کی آٹھویں تاریخ خاص طور پر ہنسنے کے لیے مخصوص ہوتی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق، یہ قانون لبرل ڈیموکریٹک پارٹی نے مقامی باشندوں کو روزانہ ہنسنے کی ترغیب دینے کے لیے متعارف کرایا تھا تاکہ ان کی صحت کو بہتر بنایا جا سکے۔

Leave a reply