دنیا میں کس اداکارہ کی سب سے زیادہ “نقل” کی جاتی ہے؟

ہاٹ لائن نیوز : بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ کنگنا رناوت ایک بار پھر خبروں کا مرکز بن گئی ہیں۔ دعویٰ کیا گیاہےکہ میں دنیا کا سب سے زیادہ کاپی کی جانےوالی انسان ہوں لیکن جب لوگ میری نقل کرتے ہیں تو مجھے برا نہیں لگتا بلکہ خوشی ہوتی ہے۔
بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ شاید وہ دنیا کی سب سے زیادہ نقل کی جانے والی شخصیت ہیں۔ لیکن تہذیب و ادب کے ساتھ ان کی تقلید کریں تو انہیں خوشی ہوتی ہے۔









