دعا زہرہ نے بابر اعظم سے شادی بارے خاموشی توڑ دی

دعا زہرہ نے بابر اعظم سے شادی بارے خاموشی توڑ دی
سوشل میڈیا پر بابر اعظم کے بارے میں بیان پر اداکارہ دعا زہرہ نے خاموشی توڑ دی، ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ بابر اعظم سے ان کی شادی کا کوئی ارادہ نہیں، ان کے بیان کو غلط طریقے سے پیش کیا گیا ہے، انہوں نے بتایا کہ وہ میچ کی شوقین ہیں۔
بابر اعظم کو ایک کھلاڑی کے طور پر پسند کرتی ہیں لیکن بعض یوٹیوبرز اور میڈیا پیجز نے ان کی بات کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا، میں نے کچھ اور کہا تھا لیکن لوگوں نے اسے کسی اور انداز میں لیا ہے، میں بابر اعظم کو بطور کھلاڑی پسند کرتی ہوں لیکن میں نے شادی کا ذکر کہیں نہیں کیا۔









