دس دن سے سی ڈی آر نہیں مل رہا آئی جی پنجاب کا عدالت میں بیان

0
234
دس دن سے سی ڈی آر نہیں مل رہا آئی جی پنجاب کا عدالت میں بیان

لاہور ہائیکورٹ میں اظہر مشوانی کے دو بھائیوں کی بازیابی کا کیس

عدالت میں آئی جی پنجاب پیش ہوئے

اپ بتائیں کہ درخواست گزار کی جانب سے کہہ گیا کہ سی ٹی ڈی کے اہلکاروں نے گرفتار کیا عدالت

اپنے ابھی تک کیا کیا ہے اپ جیو فنسگ کے ذریعے بھی دیکھ سکتے ہیں عدالت
کسی بھی قسم کی انفارمیشن نکالنے پر اسلام اباد ہائیکورٹ نے پابندی عائد کر رکھی ہین آئی جی پنجاب

اس حوالے سے میٹنگ بھی کی جارہی ہیں آئی جی پنجاب
ہم اس حوالے سے کوشش کر رہے ہیں جیسے ہی کوئی انفارمیشن ملتی ہیں ہم عدالت کو اگاہ کردینگے آئی جی

جو ویڈیو سامنے آئی ہے اپنے سیف سٹی کیمرے سے نکلی ہیں عدالت

یہ عدالت میں ایک رپورٹ جمع کروا دیتے لیکن ابھی تک دو بھائیوں کو بازیاب نہیں کروایا وکیل درخواست گزار
ایک سال بعد موبائل آن ہونے سے ملزم گرفتار کر لیا کہ وہ 9 مئی کے واقعہ میں ملوث ہےلیکن بازیابی کے حوالے سے کوئی بات نہیں کر رہے وکیل درخواست گزار
دس دن سے کوئی سی ڈی آر نہیں مل رہی آئی جی پنجا
عدالت نے کیس کی سماعت کا فیصلہ محفوظ کر لیا

Leave a reply