دریائےسندھ سےنہریں نکالنےکےخلاف قراد پیش

0
169
دریائےسندھ سےنہریں نکالنےکےخلاف قراد پیش

ہاٹ لائن نیوز : وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے صوبائی اسمبلی میں دریائےسندھ سےچھ نہروں نکالنےکیخلاف قرارداد پیش کی ہے۔

سندھ اسمبلی سےخطاب کرتےہوئے ، مراد علی شاہ نےیہ کہا کہ ایوان نے وفاقی حکومت سےاس بات کاطالبہ کیا کہ وہ پانی کےمعاملے پر تمام سیٹک ہولڈرزسے بات کریں ۔

مراد علی شاہ نےکہاہےکہ سندھ حکومت نےہمیشہ سندھ کےلوگوں کیلئےپانی کی منصفانہ تقسیم کی آوازاٹھائی ہے۔

Leave a reply