دبئی کی شہزادی نے منفرد نام سے پرفیوم متعارف کروادیا

0
220
دبئی کی شہزادی نے منفرد نام سے پرفیوم متعارف کروادیا

ہاٹ لائن نیوز : دبئی کی شہزادی کی حالیہ انسٹا پوسٹ نے سوشل میڈیا صارفین کو حیران کر دیا۔ پوسٹ کو دیکھ کر لگتا ہے کہ شہزادی اپنی طلاق کا غم نہیں بھول سکیں۔

شیخہ مہرا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر نئے پرفیوم برانڈ کی ایک ویڈیو اور تصویر پوسٹ کی، جسے انہوں نے ‘ڈیوورس’ کا نام دیا۔

شیخہ مہرا نے ڈیوورس نامی کالے پرفیوم کی تصویر پوسٹ کی، جو ممکنہ طور پر ان کی حالیہ طلاق کی طرف اشارہ کر رہی ہے۔

سوشل میڈیا پر ان کے مداحوں کی جانب سے اس پوسٹ پر طرح طرح کے تبصرے کیے گئے۔

Leave a reply